لاہور :فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات کرنے والا گروہ گرفتار 

02:19 PM, 4 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور :شفیق آباد پولیس   نے ڈکیت  گروہ کیخلاف کریک ڈاون میں   فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمو ں  سے  ڈیڑھ لاکھ نقدی اور چھ   موبائل   فونز برآمد ہوئے ہیں ،ملزم  شہر کے مختلف مقامات پر واداتیں کرتے تھے۔ 

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں