وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا

08:57 AM, 4 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام  آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا ۔  وزیراعظم شہباز شریف  نے فہد حسین کا استعفی منظور  کر لیا۔ 

ذرائع  کے مطابق   وزیراعظم  شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفی منظور   کر لیا ہے  ،فہد حسین نے  وزیراعظم سے ملاقات الواداعی ملاقات کی جس میں   وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیا کمیونیکیشن تھے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ  فہد حسین نے ایک نجی میڈیا چینل  بطور صدر جوائن کرلیا ہے ۔ 

مزیدخبریں