ماہرہ خان اور فواد خان کی سیلفی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

06:02 PM, 4 Apr, 2019

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلم مولا جٹ کی شوٹنگ کے دوران فواد خان کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلم مولا جٹ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی فواد خان کیساتھ سیلفی کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شیئر کر دیا ۔

سیلفی لیجنڈ آف مولا جٹ کی شوٹنگ کی دوران لی گئی جس کو پاکستان کے مختلف حصوں میں فلمایا گیا ہے۔

فلم کی ہرن منار شیخوپورہ میں شوٹنگ کے دوران ماہرہ خان اور فواد خان سیلفی لی ، ماہرہ خان نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ انھوں نے صرف مداحوں کے لیے اپنی سیلفی کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں