وزیراعظم عمران خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 94لاکھ سے زائد فالوورز

01:52 PM, 4 Apr, 2019

لاہور: وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 94لاکھ سے زائد فالوورز کے ساتھ تمام پاکستانی رہنمائوں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے ہیں۔

عالمی درجہ بندی کے بارے میں اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عالمی رہنمائوں کی فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز کے 50لاکھ 6ہزارار اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 32لاکھ 40ہزار فالوورز ہیں۔

مزیدخبریں