جسٹن بیبر نے اپریل فول پر مداحوں سے کئے گئے مذاق پر معافی مانگ لی

01:17 PM, 4 Apr, 2019

لاس اینجلس: ہالی و وڈ گلوکار جسٹن بیبر نے اپریل فول پر مداحوں سے کئے گئے اپنے مذاق پر معافی مانگ لی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے یکم اپریل کو انسٹاگرام پر خبر شیئر کی تھی کہ وہ با پ بننے والے ہیں اور اب انہوں نے اس خبر پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی.

انہوں نے کہا کہ میں نے مذاق کیا تھا اور اگر میرے اس مذاق سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں۔

مزیدخبریں