پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مسلسل تیسری مرتبہ کلین سویپ کرنیوالی دنیا کی واحد ٹیم

09:22 PM, 4 Apr, 2018

لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، قومی ٹیم مسلسل تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دنیا کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، قومی ٹیم نے مسلسل تیسری ٹی ٹوئنٹی میں سیریز میں فتح حاصل کر کے شاندار ہیٹ ٹرک سکور کر لی ۔

پاکستانی ٹیم نے مسلسل ساتویں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح حاصل کی ہے ، یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم نے مختصر طرز کی کرکٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما رکھا ہے ۔

مزیدخبریں