کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ جیل خانہ جات کی اسامیوں میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے تمام اسامیاں منسوخ کر دیں۔ وزیر داخلہ نے تمام محرکات سامنے لانے کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان میں بے ضابطگیوں کی شکایت سامنے آنے کے بعدصوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے تمام اسامیاں منسوخ کر دیں ہیں۔سرفراز بگٹی نے محرکات سامنے لانے کے لئے انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔
بلوچستان میں محکمہ جیل خانہ جات کی اسامیوں میں بے ضابطگیاں،تمام آسامیاں منسوخ
01:33 PM, 4 Apr, 2017