آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

01:21 PM, 3 Sep, 2019

راولپنڈی: آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کا سلوگن جاری کر دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، ہمیشہ کی طرح ہر شہید کو یاد رکھا جائے گا۔

مزیدخبریں