نواز شریف اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا:شبلی فراز

01:47 PM, 3 Oct, 2020

اسلام آباد:وفاقی وزیر وزیر اطلاعات شبلی فراز نے  کہا ہے کہ  نواز شریف اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں ،اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں،اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اقتدار کی محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں دو سوال وہیں کھڑے ہیں،اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں۔ اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں،اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔اقتدار کی محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔ دو سوال وہیں کھڑے ہیں؛اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟</p>&mdash; Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) <a href="https://twitter.com/shiblifaraz/status/1312293303283527681?ref_src=twsrc%5Etfw">October 3, 2020</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

مزیدخبریں