نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بن جاتے اگر چودھری نثار کے مشورے مان لیتے

04:57 PM, 3 Oct, 2019

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو چودھری نثار کے مشورے مان لینے چاہیے تھے، وزیر داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں نواز شریف چند لوگوں میں گھیرے ہوئے تھے یہ لوگ نہ ہوتے تو میاں صاحب چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بن جاتے۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر اور نواز شریف کے قریبی ساتھی چودھری نثار نے پارٹی قیادت کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے خود کو پاکستان ن لیگ سے الگ کر لیا تھا اور گزشتہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کی بجائے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

مزیدخبریں