جان ابراہم ”پرمانو“  کی ریلیز کےلئے صحیح وقت کے منتظر

10:36 PM, 3 Oct, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ وہ فلم ”پرمانو“  کی ریلیز کے لئے صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔

اداکار جان ابراہام نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ باکس آفس پر فلم کا کاروبار بہت اہمیت رکھتا ہے اور یہ ایک ایسی فلم ہے جو ہمارے ملک کے لئے بہت اہم ہے جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے لئے انہیں صحیح وقت کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ جان ابراہم کی فلم ”پرمانو“ 8 دسمبر کو ریلیز کی جانی تھی۔

مزیدخبریں