منہ کی بدبو دور کرنے کا 200٪ کامیاب نسخہ

02:09 PM, 3 Oct, 2017

اسلام آباد:اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔

رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکرا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رسایک منٹ منہ میں رہے اس کے بعد پانی نہ پئیں اور بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔

اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ شوگر کے مریضوں کیلئے تو یہ نسخہ نہایت مفید ہے۔

مزیدخبریں