مسلم لیگ ن کے قائدین مریم نوازاور نواز شریف نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان پر فائرنگ کی مذمت کی ہے .
مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں ,عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاگوہوں،
عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں اور ان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 3, 2022
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔
میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) November 3, 2022