لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نے مبینہ حملہ آور کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ میں نے عمران خان پر اس لئے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ حملہ آور نے کہا کہ میں نے اپنی فائرنگ میں صرف عمران خان کو مارنے کی کوشش کی۔
اس نے مزید کہا کہ میں اکیلا ہوں اور میرے پیچھے کوئی نہیں، میں اپنی موٹر سائیکل پر آیا اور اسے اپنے ماموں کی دکان پر کھڑی کر کے لانگ مارچ میں آ گیا۔
یہ ہے بےغیرت لعنتی جس نے عمران خان پہ حملہ کیا ہے پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#PAKvSA#bajwa_traitor#imrankhan#ak47 pic.twitter.com/ngudr9VVTU
— SufyanRana (@sufyan_rana007) November 3, 2022