مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش ، حرم شریف سمیت ملحقہ علاقے زیر آب آ گئے ۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش کے باعث حرم شریف سمیت نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، عرب میڈیا کے مطابق پانی کے نکاس کے لیے عملہ متحرک ہو گیا ہے ۔