سعودی خواتین ڈرائیوروں کو انشورنش میں رعایت دی جائےگی

11:32 AM, 3 Nov, 2017

ریاض: انشورنس کمپنیوں نے واضح کیا ہے کہ خواتین ڈرائیوروں کو جون 2018 سے انشورنس کرانے پر اضافی رعایتیں دی جائیں گی۔

انشورنس کمپنیوں کے ترجمان عادل العیسیٰ نے بتایا کہ بعض کمپنیوں نے طے کیا ہے کہ وہ ڈرائیور خواتین کے ساتھ رعایتی معاملہ کریں گی۔ انشورنس قوانین میں مرد او رخواتین کے درمیان کوئی فرق نہیں رکھا گیا ہے۔

مزیدخبریں