زرداری کی نوازشریف کو گالیاں سابق وزیراعظم نے ایسی بات کر دی کہ ۔۔ بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

زرداری کی نوازشریف کو گالیاں سابق وزیراعظم نے ایسی بات کر دی کہ ۔۔ بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد: سابق صدر وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی اور کو خوش کرنے کیلئے انہیں گالیاں دے رہے ہیں۔احتساب عدالت میں پیشی سے قبل صحافیوں نے سابق وزیر اعظم کو گھیر لیا اور سوالات کرنا شروع کردیے۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ آج کے دن ایمرجنسی لگائی گئی تھی آج آپ

عدالت میں ہیں اور مشرف ملک سے باہر ہیں۔ اس سوال کے جواب میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ مقدمات کس بات کے ہیں، انہیں دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

آصف زرداری کسی اور کو خوش کرنے کیلئے مجھے گالیاں دے رہے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا اس وقت ملک میں جو صورتحال ہے سب کے سامنے ہے اور جو کچھ میں نے کیا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے، ایسا لگتا ہے کہ مجھے سی پیک اور کراچی میں امن لانے کی سزا دی جا رہی ہے۔