لاہور: لاہور میں سندر اسٹیٹ کے علاقے میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت زمین بوس ہوگئی،عمارت کا ایک حصہ گرگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے ۔
حکام کے مطابق ریسکیو ٹیم نے آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔