'ایران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کیساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے

'ایران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کیساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے
کیپشن: photo credit ..javad zarif offical facebook acount

 تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران پر یکہ طرفہ پابندیوں سے جوہری معاہدے کو خطرہ ہے۔ امریکا کی پابندیاں ایران کو دباؤ میں لانے کی شاز ش ہے، جس کو ناکام بنائیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران پابندیوں کے باوجود اپنے اتحادیوں کو تیل کی برآمد جاری رکھے گا۔