نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل، پہلے ہی دن بیگج سسٹم جام

10:59 PM, 3 May, 2018

اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل ہوگیا، پہلے ہی دن بیگج سسٹم جام رہا۔

ائیر پورٹ پر آج مدینہ سے قومی ائیر لائن کی پرواز، پی کے 714 اور جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز لینڈ کر گئی۔ بیگج سسٹم جام ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: 29 اپریل مینار پاکستان جلسہ: پی ایچ اے کا پی ٹی آئی کو بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ
 پرانی روایات برقرار رکھتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کے فون بھی مسلسل مصروف ملے، اب بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ راولپنڈی پر فضائی آپریشن بند کر دیا گیا ہے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 

مزیدخبریں