شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی
ریاض:61 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان ال سعود نے 25 سالہ دوشیزہ سے شادی رچالی۔
یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے کی عامر لیاقت کیخلاف کارروائی کی منظوری
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی 25 سال کی خاتون سے شادی کرلی جس کے حق مہر کی رقم 50 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایران سے معاہدہ ختم ہونے سے جنگ کا خطرہ ہو سکتا ہے، جنرل اینتونیو گوتریز
Sultan bin Salman Saudi prince 68 years old married a 25yr old girl. Her dowry was 50M dollars, the convoy had about 20-30 white range rovers, a lot of diamonds as gift and this was her in the wedding gown. pic.twitter.com/LM0GpjPza2
— Amal Abdul (@AmalMAbdul) May 1, 2018
رپورٹس کے مطابق دولہن کو حق مہر کے علاوہ بیش قیمت تحائف بھی دیئے گئے جبکہ شادی کویت کے شہر برج الشایا میں انجام پائی۔سلطان بن سلمان کی شادی کو مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے اور اسی سلسلہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’68 سالہ شہزادے نے 25 سال کی لڑکی سے شادی رچالی .
یہ بھی پڑھیں:رانا ثنا اللہ نے خواتین کے متعلق اپنے بیان کے الفاظ واپس لے لیے
اس شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی جبکہ دولہن کو ہیروں کے تحائف دیئے گئے جس کے شادی کے جوڑے پر بھی ہیرے جڑے ہوئے تھے۔خیال رہے کہ سلطان بن سلمان سعودی رائل ایئرفورس کے پائلٹ رہے ہیں ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں