کابل : کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب خود کش دھماکا کے نیتجے میں 4 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے
تفصیلات کے مطابق خود کش دھماکے میں نیٹو کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دھماکے میں غیر ملکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔