آرمی چیف پر الزام تراشی کرنے والے میجر عادل راجہ کے خلاف لندن میں گھیرا تنگ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

آرمی چیف پر الزام تراشی کرنے والے میجر عادل راجہ کے خلاف لندن میں گھیرا تنگ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
سورس: File

لندن : پاکستان فوج اور آرمی چیف کے دشمن میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کے خلاف لندن پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں عادل راجہ کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ہے۔  لندن پولیس نے ماڈلز کو ہراساں کرنے اور آرمی چیف پر الزام تراشی کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہے۔ انہیں 6 مارچ کو طلب کر لیا۔

پولیس نے عادل راجہ کو جاری نوٹس میں کہا ہے کہ آپ نے یوٹیوب اور ٹویٹر پر برطانوی قوانین کی خلاف وزری کی ہے لہذا پولیس کے سامنے پیش ہوں۔ 

مصنف کے بارے میں