الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی کی پنجاب انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی

03:06 PM, 3 Mar, 2023

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کردی ہے۔

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس  چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں  سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اور  خیبرپختونخوا  میں انتخابات  کے حوالہ سےمعا ملات زیر غور  آئے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کردی ہے جبکہ  خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے گورنر کے پی کو بھی خط لکھ دیا۔

مزیدخبریں