ڈالر پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا 

05:58 PM, 3 Mar, 2022

کراچی :ڈالر کی قدر میں ایک دفعہ پھر اضافے کا رحجان برقرار رہا ،ڈالر 21 پیسے برھنے کے بعد 177.83 پیسے کا ہو گیا ۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا گیا  جس کے نتیجے میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 83 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔

مزیدخبریں