کراچی :ڈالر کی قدر میں ایک دفعہ پھر اضافے کا رحجان برقرار رہا ،ڈالر 21 پیسے برھنے کے بعد 177.83 پیسے کا ہو گیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/2r6eUjYHaW pic.twitter.com/oS3tpyLtFs
— SBP (@StateBank_Pak) March 3, 2022
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا گیا جس کے نتیجے میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 83 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔