پی ایس ایل، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

06:49 PM, 3 Mar, 2021

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیمز وینس، شان مسعود، ریلی روسو، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، کارلوس بریتھ ویٹ، سہیل خان، عمران خان، عمران طاہر اور شاہنوان دھنی شامل ہیں۔ 
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فاف ڈوپلیسی، عثمان خان، اعظم خان، صائم ایوب، بین کٹنگ، محمد نواز، زاہد محمود، ڈیل سٹین، محمد حسنین اور قیص احمد شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں