سنی لیون نے سوشل میڈیا کیلئے ایموجی سٹیکرز متعارف کروا دئیے

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے ایموجی فائی کے اشتراک سے اپنے ایموجی اسٹیکر متعارف کروا دیے، ایموجی اسٹیکر ایپلی کیشن گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے،

08:25 PM, 3 Mar, 2017

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے ایموجی فائی کے اشتراک سے اپنے ایموجی اسٹیکر متعارف کروا دیے، ایموجی اسٹیکر ایپلی کیشن گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے،
بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز“ کی رپورٹ کے مطابق یہ ایموجی اسٹیکرز سماجی رابطے کی وئب سائٹس فیس بک میسینجر، فیس بک، واٹس ایپ، ہائیک اور ہینگ آو¿ٹ پر کارآمد ہونگے۔ ان اسٹیکرز کوحاصل کرنے کیلئے آپ کو گوگل پلے اسٹور سے ایموجی فائی نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی۔

مزیدخبریں