لاہور: پنجاب بینک کے باہر بلیک میں ٹکٹیں بیچنے والاپکڑا گیا.
پولیس نے ٹکٹ بیچنے اورخریدنے والے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس ٹکٹ بیچنے والے شخص کو رکشے میں سوار کر کے گلبرگ تھانے لے گئی. پولیس کا کہنا ہے کہ ایجنٹ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی.