لاہور :گلبرگ میں ڈولفن ا سکواڈ نے اپلائیڈ فار ہیوی بائیک چلانے والے کو گرفتار کر لیا . شہری ندیم نے ڈولفن ا سکواڈ کے جوانوں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔
گلبرگ پولیس نے ملزم ندیم عالم کوگرفتار کرکےاس کےخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ویڈیو دیکھیں
02:45 PM, 3 Mar, 2017