لاہور : ہیوی بائیک چلانے والے شہری کی پولیس سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی علاقائی پنجاب 02:45 PM, 3 Mar, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور :گلبرگ میں ڈولفن ا سکواڈ نے اپلائیڈ فار ہیوی بائیک چلانے والے کو گرفتار کر لیا . شہری ندیم نے ڈولفن ا سکواڈ کے جوانوں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔ گلبرگ پولیس نے ملزم ندیم عالم کوگرفتار کرکےاس کےخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا اے آئی ایجنٹ متعارف کرادیا مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !