گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا گیا

07:40 PM, 3 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

گوادر:  بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا۔ گوادر میں سروسز،ایکسائز اور جائیداد منتقلی پر ٹیکس نہیں ہوگا۔

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق صوبائی حکومت  نے وفاق سے بھی گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کی ہے۔ امید ہے کہ وفاق بھی گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دے گا۔ 

مزیدخبریں