حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس بند کر دی،اہم وجہ سامنے آگئی 

11:34 PM, 3 Jun, 2022

اسلام آباد:حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس بند کر دی ،سوئی ناردرن کمپنی حکام  کا کہنا ہےکہ  گیس سپلائی بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جلد مسئلہ حل ہو جائیگا۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کی ہدایت پر سوئی ناردرن گیس کمپنی نےٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس بند کی ہے، پی ایل ایل کے ایل این جی کے گیس لانے والے دو جہاز لیٹ ہو گئے ہیں۔

کیپٹو پاور پلانٹس بھی بند ہیں، جہاز آنے میں تاخیر کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں ۔

مزیدخبریں