مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین نہتے کشمیری شہید

09:38 PM, 3 Jun, 2019

سری نگر:بھارتی فوج کی جموں کشمیر میں خون کی ہولی ، ضلع شوپیان میں فائرنگ کر کے تین نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کا رمضان المبارک کے مہینے میں مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے۔

فوج کی فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں تین نہتے کشمیری شہید ہوگئے۔

مزیدخبریں