لاہور: شدید گرمی میں رمضان المبارک کے روزے رکھنے والے روزے داروں کو سخت پیاس کا سامنا رہتا ہے ۔ وہ پیاس کی اس شدت کو کم کرنے کیلئے سحری میں مختلف طریقے آزماتے ہیں ۔ ایسے افراد کیلئے ماہرین نے ایک شاندار طریقہ بتایا جس سے آپ کو گرمی میں بھی پیاس کی شدت کم محسوس ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ پیاس کی شدت میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سحری میں کھانے کے بعد سبز چائے پی لیا کریں۔
روزے کے دوران تقریباً ہر شخص کو ہی پیاس کی شکایت رہتی ہے اور اگر موسم آگ برسا رہا ہو تو گرمی کے ساتھ ساتھ پیاس کی شدت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر سحری میں سبز چائے پی لیں تو دن میں پیاس کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔ ماہرین کے مطابق دن بھر پیاس کی شدت میں کمی لانے کیلئے سبز چائے کا استعمال سحری کھانے کے بعد کیا جائے۔
سحری میں سبز چائے دن بھر پیاس کو کنٹرول کرسکتی ہے، ماہرین
ؒٓلاہور: شدید گرمی میں رمضان المبارک کے روزے رکھنے والے روزے داروں کو سخت پیاس کا سامنا رہتا ہے ۔ وہ پیاس کی اس شدت کو کم کرنے کیلئے سحری میں مختلف طریقے آزماتے ہیں ۔ ایسے افراد کیلئے ماہرین نے ایک شاندار طریقہ بتایا جس سے آپ کو گرمی میں بھی پیاس کی شدت کم محسوس ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ پیاس کی شدت میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سحری میں کھانے کے بعد سبز چائے پی لیا کریں۔
12:14 AM, 3 Jun, 2017