چاول کی فصل سے کھاس ختم کرنے کیلئے چینی کسان نے 5 ہزار بطخیں "ملازم" رکھ لیں

چاول کی فصل سے کھاس ختم کرنے کیلئے چینی کسان نے 5 ہزار بطخیں
سورس: Twitter

بیجنگ : چین میں ایک کسان نے چاول کی فصل سے گھاس ختم کرنے کے لیے بطخوں کو ملازم رکھ لیا ہے۔ 

روسی ٹی وی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق چینی کسان نے اپنی فصل کی حفاظت اور اس کو گھاس پھوس سے محفوظ رکھنے کے لیے 5000 بطخوں کو رکھا ہوا۔

کسان مخصوص آواز میں کھنٹی بجاتا ہے جس سے بطخیں باہر نکلتی ہیں اور فصل میں جا کر کھاس ختم کردیتی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں