اسلام آباد: نومئی کے ایک اور شرپسند عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے۔۔عمر فاروق کے والد کاکہناہےشہداکی یادگاریں جلانےپرپوری قوم کےسامنےشرمسارہیں۔
بیٹے کو چیئرمین تحریک انصاف کے کارکنان نےمشتعل کیا۔عمران خان کے بیٹے لندن میں زندگی گزارہےہیں جبکہ میرابیٹاجیل میں سررہاہے۔پاکستان اور پاک فوج ہماری ریڈ لائن اور فخر ہے۔
واضح رہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی شرپسندوں نے فوجی اور سرکاری تنصیبات پر حملہ کرکے انہیں نذر آتش کردیا تھا۔