اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کاوقت شروع ہوگیا، لوگ سمجھتےتھےکہ وہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بچ جائیں گے لیکن اب ایسا نہیں گا ۔
تفصیلات کے مطابق ، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایکشن کاوقت شروع ہوگیا، یہ لوگ سمجھتےتھےکہ شاید ہمیشہ کی طرح بچ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سےصبح ملاتھاانہوں نےواضح کیاکہ ایکشن ہوگا، عمران خان اپنےوعدے کی تعمیل کررہےہیں، حکومت نےایسےلوگوں کوسسٹم میں لانےکی کوشش کی اور موقع دیا ہے۔