بیگم کلثوم نوازکے پھیپھڑوں کی کامیاب سرجری

10:16 PM, 3 Jul, 2018

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی مگر وہ ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ملک کے اکثر مقامات پر بارشوں کا امکان:  محکمہ موسمیات

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ والدہ کے پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی، یہ چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی، مگر والدہ ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیار پر پورا اترے گا اور گرے لسٹ سے باہر آجائےگا: علی جہانگیر صدیقی
 
 واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کافی عرصے سے علیل ہیں اور لندن میں ان کی بیماری کا اعلاج کیا جا رہا ہے، اسلیے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز بھی پیچھلے ایک ہفتے سے ان کی عیادت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔ انہوں نے پاکستانی قوم سے کلثوم نواز کی جلدی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی بھی کافی دفعہ اپیل کی ہے۔
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں