دیوارسے لگانے کی کوشش کی توجذباتی سیاست کریں گے،ایازصادق

11:59 PM, 3 Jul, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور:  اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہاہے کہ دیوارسے لگانے کی کوشش کی توجذباتی سیاست کریں گے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایازصادق نے واضح کیاکہ مسلم لیگ نون کے رہنما سعدرفیق کوجذباتی تقریرکیلئے ہدایات نہیں ملیں۔ ایازصادق نے کہاکہ سازش کرنیوالوں کوباہرسے ہدایات مل رہی ہیں۔

انھوں نے واضح کیاکہ شریف خاندان شاہی خاندان نہیں۔ایازصادق نے بتایاکہ ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرمٹھائیاں بانٹیں۔

ان کاکہناتھاکہ جب ایک پارٹی کونشانہ بنائیں گے توایسا ہی ہوگا۔انھوں نے تعریف کرتے ہوئے کہاکہ بینظیربھٹوعملی سیاست میں تھیں۔

مزیدخبریں