چڑیا گھر میں داخلہ فیس 50 روپے کر دی گئی

چڑیا گھر میں داخلہ فیس 50 روپے کر دی گئی

لاہور :تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے چڑیا گھر میں داخلہ فیس اور پارکنگ فیس میں اضافے کے خلاف اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔

داخلہ فیس 50اور پارکنگ فیس 100روپے کو شہریوں نے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس نئے فیس کو فوری ختم کرکے پہلے والی فیس بحال کی جائے۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیا لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ بچوں سے سیاست کا سستا ماحول بھی چھین رہی ہے۔شہریوں کی بڑھی تعداد نے ان بڑھائی گئی فیسوں کے مسترد کردیا ہے اور دوبارہ پرانی فیس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.