شکارپور میں جتوئی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

01:17 PM, 3 Jul, 2017

نیوویب ڈیسک

شکارپو: جتوئی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔ 7 قتل ہونے کے بعد پولیس پنھچی، علاقہ میں، خوف و حراس پھیل گیا ہے، مقتولوں کی لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق شکارپور میں خون ہولی ایک بار پھر سے جاری ، شکارپور کے قریب خانپور میں دو گروہوں میں تصادم 7 افراد کے قتل شکارپور کے قریب خانپور میں دو گروہ سعید خانانی اور بڈانی میں تصادم 7 افراد قتل  اطلاعات کے مطابق پولیس کی مخبری کرنے کی وجہ سے جھگڑا ہوا ، علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے، جدید اسلحے کے استعمال کے دوران 1 راہگیر بچی نائلہ سمیت 7 افراد قتل ہو چکے ہیں، 7 قتل ہونے کے بعد پولیس پنھچی، علاقہ می، خوف و حراس پھیل گیا ہے، مقتولوں کی لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ رمضان کے ماہ میں بھی اس ہی دو گروہوں میں پولیس کی مخبری کرنے پر جگھڑا ہو تھا جس کے نتیجے میں دو افراد قتل ہوۓ تھے، شہریوں ، سیاسی، سماجی، ادبی، اور بیوپاریوں نے آئے جی سندھ اے ڈی خواجہ سے اپیل کی ہے کہایس ایس پی شکارپور ذیشان شفیق کو ہٹا کر بھادر ایس ایس پی ناصر آفتاب یا جاوید جسکانی کو مقرر کیا جاۓ جیسے ضلع میں امن قائم ہو سکے۔

مزیدخبریں