چین نے امریکی جنگی جہاز قبضے میں لے لیا

08:43 AM, 3 Jul, 2017

بیجنگ:چین نے متنازع سمندری حدود میں داخلے ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے قبضے میں لیا گیا جنگی جہاز گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے جبکہ جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے کے نزدیک امریکی بحریہ کی نیوی گیشن مشقیں جاری تھیں۔

جنگی جہاز جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے میں 12 ناٹیکل میل اندر چلا گیا تھاکہ چینی فورسز نے اس پر قبضہ کرلیا۔تاہم پینٹا گون نے مشقوں سے متعلق بیان دینے انکار کردیاہے.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

مزیدخبریں