لاہور: معروف اینکر پرسن مشعال بخاری انتقال کرگئیں ، مشعال بخاری کینسر کے عارضے کے باعث کچھ عرصہ سے علیل تھیں ۔
مشعال بخاری نے پی ٹی وی سمیت مختلف ٹی وی چینلز پر طویل عرصہ خدمات انجام دیں ۔
11:13 PM, 3 Jan, 2023