کراچی پریمئیر لیگ اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی

01:29 PM, 3 Jan, 2019

کراچی پریمئیر لیگ  اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق   کراچی کے اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم اور کھلاڑیوں کے لیے مخصوص ایریاز میں غیر متعلقہ افراد کی بھر مار ہے ، ذرائع کا کہناہے کہ کراچی پریمئیر لیگ  اچانک پی سی بی کو کھٹکنے لگی۔


، پی سی بی نے آفیشلز  کو ہدايت جاری کی ہیں کہ کے پی ایل  منظور شدہ کرکٹ نہیں اور وہ اس کا حصہ نہ بنیں۔فواد عالم ، محمد سمیع، سہیل خان سمیت درجنوں قومی کھلاڑی لیگ کا حصہ ہیں، قومی کھلاڑی صرف بورڈ سے منظور شدہ ليگ کا حصہ ہی بن سکتے ہیں۔

مزیدخبریں