لاہور: نامور ماڈل نیلم منیر کو اب تک100سے زائد رشتے آنے کا انکشاف جبکہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فی الحال شادی کر نے کا کوئی اردہ نہیں ابھی بہت کام کر ناباقی ہے ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران نیلم منیر کہا کہ مجھے اب تک ایک سو سے زائد رشتے آچکے ہیں مگر میری توجہ صرف اپنی کام پر مر کوز ہے اور رواں سال بھی شادی کر نے کا کوئی اردہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں کے بعد اب میرا ٹارگٹ فلم انڈسڑی پر اپنا سکہ منوانا ہے جسکے لیے ہر گزارتے دن کیساتھ میں آگے بڑھ رہی ہوں ۔