بھائی نے بہن کی شادی کیلئے نکاح نامہ خود ڈیزائن کردیا

بھائی نے بہن کی شادی کیلئے نکاح نامہ خود ڈیزائن کردیا

لاہور: بھائی نے اپنی بہن کو شادی پو انوکھا تحفہ دے کر سب کو حیران کر دیا۔
عموما بھائی بہنوں کی شادی پر کوئی ڈانس پرفارمنس تیار کر لیتے ہیں یا بہن کی پسند کا کوئی سرپرائیز گفٹ دیتے ہیں لیکن ایک بھائی نے اپنی بہن کیلئے انوکھا اور خوبصورت نکاح نامہ تیار کروایا ۔


نوجوان نے سماجی رابطوں کی ویب پر نکاح نامے کی تصاویر شئیر کی ہیں جو لو گولوں نے پسند کیا ہے۔نوجوان نے کہا گرافک ڈیزائنر ہونے کے ناطے میں اپنی بہن کو سیاہ سفید کاغذ پر سائن کیسے کرنے دیتا اس لیے میں نے اپنی بہن کے لیے کچھ منفرد کرنے کا سوچا اور ایک خوبصورت نکاح نامہ ڈزائن کیا۔