ویرات نے اپنی شادی کی انگوٹھی گلے میں پہن لی

01:28 PM, 3 Jan, 2018

ممبئی:بھارت کے مایہ ناز کر کٹر نے اپنی شادی کی انگوٹھی انگلی کی بجائے گلے میں پہن کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ویرات نے انوشکا سے محبت کی نئی مثال قائم کی ہے ۔ وہ اپنی شادی کی انگوٹھی پریکٹس کے دوران بھی اتارنا پسند نہیں کرتے اس لیے انہوں نے اپنی شادی کی انگوٹھی ا نگلی سے اتار کے گلے میں پہن لی۔


یاد رہے کہ شادی کے بعد انوشکا اور ویرات ساﺅتھ افریقہ روانہ ہو گئے تھے اور انہوں نے نیا سال ساﺅتھ افریقی میں منایا تھا ۔ ویرات نے کرکٹ کے میدان میں واپسی کر لی ہے اور اپنے میچ  کی پریکٹس شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں