اطالوی جوڑے نے پیروں سے پیانو بجایا، سب حیران

10:39 PM, 3 Jan, 2017

اٹلی میں ایک جوڑے نے پیانو بجانے کا منفرد ا نداز اپناتے ہوئے پیروں کی مدد سے پیانو پر پنک پینتھر کے تھیم سانگ کی دھنیں بکھیر کر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ خوب محظوظ بھی کیا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے بے حدپسند کیا جارہا ہے

مزیدخبریں