چین کی جنوبی سمندروں میں پہلی فوجی مشقوں کی تصدیق

10:27 PM, 3 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

بیجنگ: چین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بحری بیڑے نے پہلی بار جنوبی چینی سمندر میں جنگی جہازوں اور لڑاکا طیاروں کے ساتھ مشقیں کی ہیں.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ متعدد جے ہندرہ لڑاکا طیاروں نے ایئر کرافٹ بیڑے لیاننگ سے پروازیں اور لینڈ کیا، چین ان مشقوں کو معمول کا حصہ قرار دے رہا ہے تاہم ان مشقوں کی وجہ تشویش کا شکار ہے۔

مزیدخبریں